الاصلاح اسلامک سنٹر جو دعوت دین اور اصلاح امت کا ایک عظیم الشان اور کثیرالجہات منصوبہ ہے، یہ اپنی نوعیت کا ایک ایسا منفرد منصوبہ ہے، جس میں مقامی آبادی سے لے کر عالمی برادری تک، سب کےلیے کتا ب وسنت کی روشنی میں اصلاح کا سامان ہے، اس منصوبے میں شامل ہیں۔
01. تمام پلیٹ فارمز پر کتا ب وسنت کے پرچار کےلیے جدید میڈیا سینٹر،
02. معاشرے کی تمام دینی ضروریات پورا کرنے والی ماڈل مسجد،
03. پیش آمدہ جدید مسائل پر تحقیق کےلیے ماڈرن ریسرچ سینٹر،
04. قرآن وحدیث کی پوری دنیا میں آن لائن تعلیم وتدریس کےلیے ورچوئل اسلامک یونیورسٹی کی صورت میں جدید سسٹم
مسجد ایک مسلم معاشرے کی دینی و روحانی ضروریات کی تکمیل کےلیے بہت اہم بلکہ ناگزیر ہوتی ہے، مسجد کے بغیر پرامن
دور جدید نت نئے مسائل کی آماج گاہ ہے، جن کا شرعی حل ڈھونڈنے کےلیے ایسے قابل افراد کی تیاری نہایت ضروری ہے جو نہ صرف
اصلاح میڈیا کئی سال سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر قرآن وسنت کی دعوت کو عام کرنے کے ساتھ ساتھ میڈیا پر ابھرنے والے گمراہ کن
دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے، آن لائن سسٹم نے ہر شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا ہے، تدریسی میدان بھی اس انقلاب سے ہم آہنگ ہوا ہے۔