ہمارا تعارف
الاصلاح اسلامک سنٹر جو دعوت دین اور اصلاح امت کا ایک عظیم الشان اور کثیرالجہات منصوبہ ہے، یہ اپنی نوعیت کا ایک ایسا منفرد منصوبہ ہے، جس میں مقامی آبادی سے لے کر عالمی برادری تک، سب کےلیے کتا ب وسنت کی روشنی میں اصلاح کا سامان ہے، اس منصوبے میں شامل ہیں۔
01. تمام پلیٹ فارمز پر کتا ب وسنت کے پرچار کےلیے میڈیا سینٹر ۔ (اصلاح میڈیا)
02. معاشرے کی تمام دینی ضروریات پورا کرنے والی ماڈل مسجد ۔ (جامع مسجد الاصلاح)
03. پیش آمدہ جدید مسائل پر تحقیق کےلیے ماڈرن ریسرچ سینٹر ۔ (الاصلاح ریسرچ سینٹر)
04. قرآن وحدیث کی پوری دنیا میں تعلیم وتدریس کےلیے آن لائن جدید سسٹم ۔ (ورچوئل اسلامک یونیورسٹی)