اخراجات: الاصلاح اسلامک سنٹر
الاصلاح اسلامک سنٹر دعوتِ دین اور اصلاحِ امت کا ایک عظیم الشان اور کثیر الجہات منصوبہ ہے، جس میں شامل ہیں!
01. جامع مسجد الاصلاح … (مزید تفصیل کےلیے کلک کریں)
02. ریسرچ سینٹر … (مزید تفصیل کےلیے کلک کریں)
03. میڈیا سینٹر … (مزید تفصیل کےلیے کلک کریں)
04. آن لائن تعلیم … (مزید تفصیل کےلیے کلک کریں)
ان سارے دینی، تعلیمی و اصلاحی کاموں کے لیے درجنوں افراد پر مشتمل بہترین ٹیم کام کر رہی ہے، جس پر ماہانہ لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔ یاد رہے! نیکی اور بھلائی والے کام کرنا اور اس میں معاونت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، سو آپ بھی عملی طور اور مالی طور ہمارے ساتھ شامل ہو جائیے، یقیناً یہ آپ اور آپ کے اہل وعیال کےلیے عظیم صدقہ جاریہ ہوگا اور الاصلاح اسلامک سینٹر کے ساتھ آپ کی معاونت ایسی چابی ہے جو آپ کے لیے جہاں خیر کے دروازے کھولے گی وہاں اس سلسلے میں تعاون ایسا صدقہ جاریہ بھی ہے، جس کی جڑیں پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ الحمدللہ