الاصلاح اسلامک سینٹر کے ساتھ تعاون کیجیے!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ الاصلاح اسلامک سنٹر دعوتِ دین اور اصلاحِ امت کا ایک عظیم الشان اور کثیر الجہات منصوبہ ہے، جس کے درج ذیل پروجیکٹس ہیں!
01. جامع مسجد الاصلاح … (تفصیل جاننے کےلیے کلک کریں)
02. ریسرچ سینٹر … (تفصیل جاننے کےلیے کلک کریں)
03. میڈیا سینٹر … (تفصیل جاننے کےلیے کلک کریں)
04. آن لائن تعلیم … (تفصیل جاننے کےلیے کلک کریں)
اور الحمدللہ عملی میدان میں ان منصوبہ جات پر کام بھی جاری ہے، جیساکہ جامع مسجد کی سرگرمیوں کو فی الحال الاصلاح اسلامک سینٹر کی بیسمینٹ میں ادا کیا جا رہا ہے، جہاں پانچ وقت اذان، باجماعت نماز، جمعہ و عیدین اور مرد وخواتین کے لیے درس وتدریس اور تعلیم وتعلم کا سلسلہ جاری رہتا ہے (باقی کوشش ہے کہ جلد سے جلد مسجد کی تعمیر بھی مکمل ہو جائے)، میڈیا سینٹر پروجیکٹ ’’اصلاح میڈیا‘‘ کے نام سے کام کر رہا ہے، جس کے لیے ایک بہترین سٹوڈیو بھی زیر تعمیر ہے۔ آن لائن تعلیمی منصوبے کے لیے ’’ورچوئل اسلامک یونیورسٹی‘‘ کے نام سے الاصلاح اسلامک سینٹر میدان عمل میں ہے، جس سے علوم شرعیہ میں دنیا بھر سے ہزاروں طلباء وطالبات گھر بیٹھے درجہ اولیٰ سے عالمیہ تک کی تعلیم بہترین اساتذہ، شیوخ اور سکالرز سے لے رہے ہیں۔
ان سارے دینی و تعلیمی و اصلاحی کاموں کے لیے درجنوں افراد پر مشتمل بہترین ٹیم کام کر رہی ہے اور اس پر ماہانہ لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔
یاد رہے!
الاصلاح اسلامک سینٹر کے ساتھ آپ کی معاونت ایسی چابی ہے جو آپ کے لیے یقیناً جہاں خیر کے دروازے کھولے گی وہاں اس سلسلے میں تعاون ایسا صدقہ جاریہ بھی ہے، جس کی جڑیں پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں، لہٰذا اس مبارک کام میں آپ بھی حصہ شامل کرتے رہیے اور ہمارے پیغام کو دوسرں تک بھی پہنچاتے رہیے، اللہ آپ سب سے راضی ہو۔ آمین ثم آمین
مزید تفصیل اور معلومات کےلیے
شیخ ابویحیٰ نور پوری حفظہ اللہ تعالیٰ (سرپرست: الاصلاح اسلامک سینٹر، سرگودھا)
Mob & WhatsApp: 00923008558957 / 00923455556654
Email: [email protected]
Website: https://iicpk.com
Meezan Bank
MUHAMMAD EJAZ
Meezan Bank-Gole Chowk, Sargodha
Account Number: 14030106773518
IBAN: PK95MEZN0014030106773518
Jazzcash / MobiCash
Muhammad Ejaz
03008558957
Easypaisa
Muhammad Ejaz
03008558957